تعزیہ داری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذرو نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین رضی اللہ عنہ کا سوگ منانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذرو نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین رضی اللہ عنہ کا سوگ منانے کا عمل۔